مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اللہ نے اپنا نفس کس چیز سے پیدا کیا؟
حدیث نمبر: 191
ان الله خلق خيلا و اجراها فعرقت و خلق نفسه من ذالك العرق
”اللہ تعالیٰ نے گھوڑا پیدا کیا اور اسے دوڑایا، اسے پسینہ آ گیا تو اللہ تعالیٰ نے اس پسینے سے اپنا نفس پیدا کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 191]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 32/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 32/1]
الحكم على الحديث:
منكر