🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دل رب کا گھر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 194
القلب بيت الرب
”دل پروردگار کا گھر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص لابن تيمية ص: 69]
امام زرکشی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 131] ، [المقاصد الحسنة ص: 492] ، [الفوائد المجموعة ص: 102] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 155/1] ، [كشف الخفاء 99/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں