🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اللہ کی ذات کے بارے میں مت سوچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 195
تفكروا فى كل شىء ولا تفكروا فى ذات الله تعالىٰ
”ہر چیز کے بارے میں سوچو مگر اللہ کی ذات کے بارے میں مت سوچو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 195]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2472]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں