🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نور من نور اللہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 205
انا من نور الله والمومنون مني و الخير فى وفي امتي الي يوم القيامة
”میں اللہ کے نور سے (ایک نور) ہوں اور مومن مجھ سے ہیں۔ خیر مجھ سے اور میری امت میں تاقیامت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 205]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو غیر معروف کہا ہے۔
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 86]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعفة 30] ، مزید دیکھئے: [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 99] ، [أسنی المطالب فى أحاديث مختلفة المراتب 317] ، [المقاصد الحسنة ص: 336]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں