مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علی دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے
حدیث نمبر: 237
يا على! انت اخى فى الدنيا والآخرة
”اے علی! تو دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 237]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ [منهاج السنة 117/7]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 97]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 351]

الحكم على الحديث:
موضوع