مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علی نیکوکاروں کا امام ہے
حدیث نمبر: 238
على امام البررة و قاتل الفجرة منصور من نصره مخذول من خذله
”علی نیکوکاروں کا امام اور فاجروں کا قاتل ہے جس نے اس کی مدد کی اس کی مدد کی جائے گی اور جس نے اسے رسوا کرنے کی کوشش کی اسے رسوا کر دیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 238]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ذہبی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، اس کی سند میں احمد بن عبداللہ کذاب ہے۔ [كما فى أسنی المطالب ص: 185]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 357]
امام ذہبی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، اس کی سند میں احمد بن عبداللہ کذاب ہے۔ [كما فى أسنی المطالب ص: 185]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 357]
الحكم على الحديث:
موضوع