🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قریش سے محبت کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 240
احبو قريشا فانه من احبهم احبه الله عزوجل
”قریش سے محبت کرو، یقیناًً جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 240]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبدالمہیمن بن عباس راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعیفة 650]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں