مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علی امام الاولیاء
حدیث نمبر: 239
انا خاتم النبيين وانت يا على! خاتم الاولياء
”اے علی! میں خاتم النبیین ہوں اور تو خاتم الاولیاء ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 239]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 398/1]
حافظ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اسے عمر بن واصل راوی نے وضع کیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 416/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 694]

الحكم على الحديث:
موضوع