🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قبر روزانہ پانچ بار پکارتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 248
ان القبر يناديكم كل يوم خمس مرات
”قبر تمہیں روزانہ پانچ مرتبہ پکارتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 248]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
شیخ عبداللہ حسینی ازہری فرماتے ہیں کہ کتبِ سنہ میں اس روایت کی کوئی اصل موجود نہیں۔ [www.forum.sh3bwah.maktoob.com/t100736.html]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں