مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
موحدوں کے لیے قبر میں وحشت نہیں
حدیث نمبر: 249
ليس على اهل لا اله الا الله وحشة فى قبور هم ولا فى نشوزهم
”اہل توحید پر نہ تو قبر میں کوئی وحشت ہو گی اور نہ ہی حشر میں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 249]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 561]
امام عجلونی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 170/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 54] ، [السلسلة الضعيفة 3853]

الحكم على الحديث:
ضعيف