مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 324
الوضوء على الوضوء نور على نور
”وضو پر وضو نور پر نور ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 324]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف جبکہ حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اسے بے اصل کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 21]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے: لوگوں میں مشہور اس حدیث کی کوئی اصل نہیں، جیسا کہ امام منذری رحمہ اللہ نے بھی یہ وضاحت فرمائی ہے۔ [ضعيف أبوداؤد، الأم ص: 28]

الحكم على الحديث:
لا أصل له