مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 325
من توضأ على كل طهر كتب الله له عشرحسنات
”جس نے طہارت کے باوجود وضو کیا اللہ تعالیٰ اس کے لئے دس نیکیاں لکھ دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 325]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند ضعیف ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ، امام منذری رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ اللہ نے یہی وضاحت فرمائی ہے، اور اس پر اہلِ علم کا اتفاق نقل فرمایا ہے۔
شیح البانی رحمہ اللہ نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [ترمذي 87/1] ، [الترغيب 99/1] ، [تخريج الاحياء 120/1] ، [تلخيص الحبير 184/2] ، [المجموع للنووي 470/1] ، [ضعيف أبوداؤد، الأم ص: 29]

الحكم على الحديث:
ضعيف