🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 384
اجعل بين اذانك و اقامتك قدر ما يفرغ الاكل من اكله و الشارب من شربه
”اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ رکھو جتنے میں کوئی کھانے اور پینے والا اپنے کھانے پینے سے فارغ ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 384]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بن حجر رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 106/2]
امام ترمذی رحمہ الله نے اس کی سند کو مجہول کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 483]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 143] ، [الارواء 228]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں