مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 385
من ولد له مولود فاذن فى اذنه اليمني واقام فى اذنه اليسري لم تضره ام الصبيان
”جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہے تو اسے ام صبیان کی بیماری نقصان نہیں پہنچائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 385]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الضعيفة 2321] یہ روایت ہماری اس احادیث ضعیفہ سیریز کی پہلی کتاب ”100 مشہور ضعیف احادیث“ میں 42 نمبر پر گزر چکی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
[الضعيفة 2321] یہ روایت ہماری اس احادیث ضعیفہ سیریز کی پہلی کتاب ”100 مشہور ضعیف احادیث“ میں 42 نمبر پر گزر چکی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
الحكم على الحديث:
موضوع