🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 387
ان اول ما افترض الله على الناس من دينهم الصلاة
”اللہ تعالیٰ نے لوگوں پر ان کے دین کے حوالے سے سب سے پہلے نماز فرض کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 387]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الترغيب والترهيب 211]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں