مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 386
لا سهم فى الاسلام لمن لا صلاة له
”جس نے نماز ادا نہ کی اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 386]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید راوی ہے جس کے ضعف پر تمام اہلِ علم کا اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1612]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 301]

الحكم على الحديث:
ضعيف