مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 525
الجمعة على من آواه الليل الي اهله
”جمعہ اس پر فرض ہے جو اپنے اہل عیال کے پاس رات گزارے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 525]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 457/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے۔ [ضعيف الجامع 2661]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 457/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے۔ [ضعيف الجامع 2661]
الحكم على الحديث:
ضعيف