مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 526
الجمعة على من كان بمدي الصوت
”جمعہ اس پر فرض ہے جس تک آواز پہنچے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 526]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے، اس میں ابن عطیہ روای متہم بالکذب ہے اور حجاج راوی مدلس ہے اور اس نے عن سے روایت بیان کی ہے۔ [إرواء الغليل 59/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف