🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 606
من سقي الماء فى موضع يقدر على الماء فله بكل شربة يشربها برا كان او فاجرا عشر حسنات
”جس نے ایسی جگہ پانی پلایا جہاں وہ پانی پر قدرت رکھتا تھا تو اس کے لئے اپنے پلائے ہوئے پانی کے ہر گھونٹ کے بدلے دس نیکیاں ہیں خواہ وہ نیک ہو یا بد“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 606]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 73] ، [اللآلي المصنوعة 71/2] ، [الموضوعات لابن جوزي 169/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 152/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں