مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 607
مداراة الناس صدقة
”لوگوں سے حسن سلوک اور نرم برتاؤ بھی صدقہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 607]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن محمد بن منکدر راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 38/8]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں خالد بن عمرو راوی کذاب ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4960]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4508]

الحكم على الحديث:
ضعيف