🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


میت کی طرف سے روزوں کے بدلے مسکین کو کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 627
من مات وعليه صيام أطعم عنه مكان كل يوم مسكينا
”جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے تھے تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 627]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [البدر المنير: 731/5]
امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [ شرح مسلم: 479/4 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ ضعيف الجامع: 5853] ، [ ضعيف ابن ماجة: 389]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں