🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


یوم عاشوارء کا روزہ رکھنے والا اولین پرندہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 630
الصرد أول طير صام عاشوراء
”ممولا پہلا پرندہ ہے جس نے عاشوراء کا روزہ رکھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 630]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی، امام سیوطی، علامہ طاہر پٹنی اور علامہ ابن عراق رحمها اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [ الفوائد المجموعة ص: 97] ، [اللآلي المصنوعة: 94/2] ، [تذكرة الموضوعاتص: 118] ، [تنزيه الشريعة187/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں