🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رجب کی ایک رات عبادت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 632
من أحيا ليلة من رجب وصام يوما أطعمه الله من ثمار الجنة...
”جس نے رجب کی ایک رات (عبادت کے لئے) بیدار ہو کر گزاری اور ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 632]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 101] ، [اللآلي المصنوعة للسيوطي 99/2] ، [تذكرة الموضوعات للطاهر پٹني ص: 116]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں