🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسجد اقصٰی سے احرام باندھنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 647
من أهل بحجة أو عمرة من المسجد الأقصى إلى المسجد الحرام غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر. أو وجبت له الجنة
”جو شخص حج یا عمرے کا احرام مسجد اقصیٰ سے باندھ کر مسجد حرام کی جانب گیا تو اس کے پچھلے اور آئندہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے یا اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 647]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام نووی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند قوی نہیں ہے۔ [ المجموع 204/7]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ هداية الرواة 2465، 47/3] ، [ضعيف ابوداود 382]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں