🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


محرم بال منڈوائے تو گائے قربان کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 648
قد أصابه فى رأسه أذى فحلق فأمره النبى صلى الله عليه وسلم أن يهدى هديا بقرة
”حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کو سر میں تکلیف تھی تو انہوں نے سر منڈوا لیا، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 648]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابوداود 405]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں