🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حج کی تکیمل اہل و عیال کے علاقے سے احرام باندھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 661
من تمام الحج أن تحرم من دويرة أهلك
”حج کی تکمیل میں یہ چیز بھی شامل ہے کہ آپ اپنے اہل و عیال کے علاقے سے احرام باندھیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 661]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 210] ، [ضعيف الجامع الصغير 2003]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں