🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کسی دوسرے کی طرف سے حج کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 662
مثل الذى يحج عن امتى كمثل ام موسىٰ كانت ترضعه وتأخذ الكراء من فرعون
”جو میری امت کی طرف سے حج کرتا ہے وہ موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی طرح ہے جو انہیں دودھ بھی پلاتی تھی اور فرعون سے اس کا معاوضہ بھی وصول کرتی تھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 662]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی، امام شوکانی، امام سیوطی اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ الموضوعات 220/2] ، [الفوائد المجموعةص: 108] ، [ اللآلي المصنوعة110/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں