🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 666
من صلى فى مسجدى أربعين صلاة لا يفوته صلاة كتبت له براءة من النار ونجاة من العذاب وبرئ من النفاق
”جس شخص نے مسلسل میری مسجد میں چالیس نمازیں، بغیر کوئی نماز فوت کیے، ادا کیں اس کے لیے آگ سے براءت، عذاب سے نجات اورنفاق سے براءت لکھ دی جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 666]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة 364]
شیخ شعیب ارناوَوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [ مسند احمد محقق 12605]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں