الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قبر نبوی کی زیارت کی فضیلیت
حدیث نمبر: 667
من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
”جس نے اجر کی نیت سے مدینہ میں میری زیارت کی، میں قیامت کے روز اس کے لئے گواہ اور سفارشی ہوں گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 667]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5608 ] ، [السلسلة الضعيفة 4598 ]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن یزید راوی ہے اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ نیز اس حدیث کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [ تلخيص 570/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 668
من زارنى متعمدا كان فى جوارى يوم القيامة
”جس نے ارادتاً میری زیارت کی وہ روز قیامت میری پناہ میں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 668]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[هداية الرواة 2686، 128/3] ، [ارواء الغليل 1127]
[هداية الرواة 2686، 128/3] ، [ارواء الغليل 1127]
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 669
من زارنى و زار أبى ابراهيم فى عام واحد دخل الجنة
”جس نے ایک ہی سال میں میری اور میرے باپ ابراہیم علیہ السلام کی زیارت کی وہ جنت میں داخل ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 669]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ اور من گھڑت بات ہے اور محدثین میں سے کسی نے بھی اسے روایت نہیں کیا۔ [احاديث القصاص لابن تيمية ص: 83] ، [مجموع الفتاوي 342/18]
ملاعلی قاری رحمہ الله نے ذکر فرمایا ہے کہ اسے امام نووی رحمہ الله نے بھی موضوع، باطل اور بے اصل قرار دیا ہے۔ [ الاسرار المرفوعة ص: 344]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة46]
مزید دیکھئیے: [الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 78]
[أسني المطالب ص: 271]
[المصنوع ص: 184] ، [ المقاصد الحسنة ص: 648 ]

موضوع