مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مریض کی عیاد ت میں ناغہ
حدیث نمبر: 686
أغبوا فى العيادة
”مریض کی عیاد ت میں ناغہ نہ کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 686]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الأحياء 489/4]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1644]
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الأحياء 489/4]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1644]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا