🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


تین مریضوں کی عیادت کی معانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 687
ثلاث لا يعاد صاحبهن الرمد وصاحب الضرس وصاحب الدمل
”تین طرح کے مریضوں کی عیادت نہ کی جائے ؛ آنکھ کی تکلیف والا، داڑھ کی تکلیف والا اور پھوڑے والا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 687]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام عجلونی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ الله نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 116/1]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 117]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 150]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں