مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سات طرح کی موت سے پناہ
حدیث نمبر: 692
أنه استعاذ من سبع موتات: موت الفجأة ومن لدغ الحية ومن السبع ومن الغرق ومن الحرق ومن أن يخر على شىء أو يخر عليه شىء ومن القتل عند فرار الزحف
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سات طرح کی موت سے پناہ مانگتے تھے: اچانک موت سے، سانپ کے ڈسنے سے، درندے (کے کاٹنے سے)، غرق ہونے سے، جلنے سے، اس سے کہ آپ کسی چیز پر گریں یا کوئی چیز آپ پر گرے اور جنگ سے فرار کے وقت قتل سے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 692]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی «متكلم فيه» ہے۔ [مجمع الزوائد، 57/3]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [ مسند احمد محقق 17819]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی «متكلم فيه» ہے۔ [مجمع الزوائد، 57/3]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [ مسند احمد محقق 17819]
الحكم على الحديث:
ضعيف