مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اچانک موت سے پناہ اور بیماری میں موت کی تمنا
حدیث نمبر: 693
كان يتعوذ من موت الفجأة وكان يعجبه أن يمرض قبل أن يموت
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اچانک موت سے پناہ مانگتے تھے اور یہ پسند فرماتے تھے کہ موت سے پہلے بیمار ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 693]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عثمان بن عبدالرحمٰن قرشی راوی «متروك» ہے۔ [مجمع الزوائد 3/ 56]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسة الضعيفة 5549]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عثمان بن عبدالرحمٰن قرشی راوی «متروك» ہے۔ [مجمع الزوائد 3/ 56]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسة الضعيفة 5549]
الحكم على الحديث:
موضوع