مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عمدہ و قیمتی کفن دینا
حدیث نمبر: 717
لا تغالوا فى الكفن فإنه يسلب سريعا
”بہت قیمتی کفن نہ دیا کرو کیونکہ یہ تو بہت جلد بوسیدہ ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 717]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں انقطاع ہے۔ [تلخيص 256/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 689]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں انقطاع ہے۔ [تلخيص 256/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 689]
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 718
حسنوا أكفان موتاكم فإنهم يتزاورون فى القبور
”اپنے مردوں کو اچھا کفن دو کیونکہ وہ قبروں میں ایک دوسرے کی زیارت کرتے ہیں۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 718]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الفوائد المجموعة ص: 269] ، [اللآلي المصنوعة 366/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 94] ، [الموضوعات 240/3] ، [كشف الخفاء ص: 97/1]
[الفوائد المجموعة ص: 269] ، [اللآلي المصنوعة 366/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 94] ، [الموضوعات 240/3] ، [كشف الخفاء ص: 97/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف