الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سات کپڑوں میں کفن دیا گیا
حدیث نمبر: 719
أن النبى صلى الله عليه وسلم كفن فى سبعة أثواب
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سات کپڑوں میں کفن دیا گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 719]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 897/2]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں عبداللہ بن محمد بن عقیل راوی ضعیف ہے۔ [ذخيرة الحفاظ867/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [أحكام الجنائز ص/85]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 801]

الحكم على الحديث:
ضعيف