مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ڈوب کر مرنے والی کی ایک دن رات کے بعد تدفین
حدیث نمبر: 744
يتروك الغريق يوما وليلة ويدفن
”ڈوب کر مرنے والے کو ایک دن رات چھوڑا جائے، پھر دفن کیا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 744]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلم راوی متروک اور جبارہ راوی ضعیف ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 214]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلم راوی متروک اور جبارہ راوی ضعیف ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 214]
الحكم على الحديث:
ضعيف