الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عمر کا آخری دن بھی بیوی کے ساتھ
حدیث نمبر: 766
لو لم يبق من أجلى الا يوم واحد للقيت الله بزوجة
”اگر میری زندگی کا ایک دن بھی باقی ہو تب بھی میں اللہ تعالیٰ سے بیوی کے ساتھ ملاقات کروں (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 766]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 258/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 125]
[الموضوعات لابن الجوزي 258/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 125]
الحكم على الحديث:
موضوع