🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شادی شدہ کی نماز کی افضلیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 767
ركعتان من المتزوج أفضل من سبعين ركعة من الأعزب
”شادی شدہ کی دو رکعتیں غیر شادی شدہ کی ستر رکعات سے افضل ہیں۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 767]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد ص: 120] ، [الموضوعات 257/2] ، [اللآلي المصنوعة 135/2] ، [التذكرة ص: 125]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 639]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں