🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کسی عورت کی شرمگاہ دیکھنے سے ماں اور بیٹی کی حرمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 793
من نظر الى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتها
”جو کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھتا ہے اس کے لیے (عورت کی) ماں اور بیٹی حلال نہیں رہتی (یعنی اب وہ ان دونوں سے نکا ح نہیں کر سکتا)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 793]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ امام بیہقی رحمہ الله نے اس کی سند کو مجہول کہا ہے۔ [فتح الباري 156/9]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6110]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں