🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دوران مباشرت بکثرت کلام کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 794
لا يكثرن أحدكم الكلام عند المجامعة فإنه يكون منه خرس الولد
”تم میں سے کوئی بھی ہم بستری کے وقت بکثرت کلام نہ کرے کیونکہ اس سے بچہ گونگا (پیدا) ہو سکتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 794]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات لطاهر پٹني ص: 126]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں