🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورت کے لیے بال اور سینہ ننگا رکھنے کی حرمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 798
لا يحل لامرأة تؤمن باالله واليوم الاخر تكشف شعرها ولا شيئا من صدرها عند يهودية ولا نصرانية ولا مجوسية فمن فعلت ذالك فلا أمانة لها
”اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والی کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے بال یا سینے کا کچھ حصہ بھی کسی یہودی، عیسائی یا مجوسی کے سامنے ننگا کرے اور جس نے ایسا کیا اس کی کوئی امانت نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 798]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 130] ، [تنزيه الشريعة 265/2]

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں