🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنے والی پر لعنت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 799
أيما امرأة خرجت من بيت زوجها بغير اذنه لعنها كل شىء طلعت عليه الشمس والقمر الا أن يرضى عنها زوجها
”جو عورت اپنے شوہر کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر نکلے اس پر ہر وہ چیز لعنت کرتی ہے جس پر سورج اور چاند طلو ع ہوتا ہے، الا کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 799]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 136]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1550]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 800
لا تخرج من بيتها الا باذنه فان فعلت لعنتها ملائكة السماء و ملائكة الرحمة و ملائكة العذاب حتى ترجع
”عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے گھر سے مت نکلے، اگر وہ ایسا کرے گی تو آسمان کے فرشتے، رحمت کے فرشتے اور عذاب والے فرشتے (سب) اس پر لعنت کریں گے حتیٰ کہ وہ واپس لوٹ آئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 800]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الترغيب 1217] ، [ضعيف الجامع الصغير 2730]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں