🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ختنہ عورتوں کے لیے باعث تعظیم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 825
الختان سنة للرجال مكرمة للنساء
”ختنہ کرنا مردوں کے لیے سنت اور عورتوں کے لیے باعث تعظیم ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 825]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2938] ، [السلسلة الضعيفة 1935] اس روایت کی سند میں حجاج بن أرطاۃ راوی ضعیف ہے۔
امام بیہقی رحمہ الله فرماتے ہیں حجاج راوی قابل حجت نہیں۔
امام ابن عبدالبر رحمہ الله نے بھی اس کے متعلق یہی کہا ہے۔ [بيهقي فى السنن الكبرىٰ 325/8]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں