🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بےختنہ آدمی اسلام میں قابل برداشت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 826
أن الأقلف لا يترك فى الاسلام حتى يختتن ولو بلغ ثمانين سنة
”بےختنہ آدمی کو اسلام میں برداشت نہیں کیا جائے گا حتٰی کہ وہ ختنہ کرا لے خواہ وہ اسی برس کا ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 826]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1415] ، [السلسلة الضعيفة 2997]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں