مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آخری زمانے کا بدترین مال
حدیث نمبر: 870
شر المال فى آخر الزمان المماليك
”آخری زمانے کا بدترین مال غلام لونڈیا ں ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 870]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اس میں یزید راوی متروک ہے۔ [اللآلي المصنوعة 118/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 236/2]
امام ابن قیم رحمہ الله نے اسے ”المنار المنیف“ میں ذکر کیا ہے۔ [المنار المنيف ص: 101]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 740] ، [ضعيف الجامع 3392]

الحكم على الحديث:
موضوع