🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


درزی امت کے بخیل لوگ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 871
بخلاء أمتى الخياطون
”میری امت کے بخیل لوگ درزی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 871]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله، علامہ محمد بن خلیل طرابلسی رحمہ اللہ اور امام ہروی رحمہ الله نے اسے بے اصل قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 137] ، [النخبة البهية ص: 5] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 61] ، [المصنوع ص: 75]
علامہ احمد بن عبدالکریم عامری رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 73]
مزید دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 147] ، [الفوائد المجموعة ص: 153] ، [المقاصد الحسنة ص: 234] ، [كشف الخفاء 281/1]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں