🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


برتنوں اور صحن کی صفائی تونگری کا باعث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 879
غسل الاناء وطهارة الفناء يورثان الغنى
”برتن دھونا اور صحن کی صفائی (دونوں کام) مالدار بنا دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3911]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں