🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


فجر کے بعد حصول رزق کی کوشش
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 880
اذا صليتم الفجر فلا تناموا عن طلب أرزاقكم
”جب تم نماز فجر پڑھ لو تو رزق کی تلاش کرنے سے (غفلت کر کے) سو نہ جاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 880]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف ومنکر کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6991] ، [ضعيف الجامع 573]
مزید دیکھیے: [الفوائد المجموعة ص: 152] ، [اللآلي المصنوعة 133/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 417] ، [تذكرة الموضوعات ص: 140] ، [كشف الخفاء 20/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں