🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گرا ہوا لقمہ کھانے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 898
من اكل ما يسقط من الخوان أو القصعة أمن من الفقر والبرص والجذام
”جس نے دستر خوان یا برتن سے گرنے والا لقمہ (اٹھا کر صاف کر کے) کھا لیا وہ محتاجی، پھلہڑی اور کوڑھ کے مرض سے امن میں آ گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 898]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [أسنى المطالب ص: 262] ، [المقاصد الحسنة ص: 627] ، [تنزيه الشريعة 322/2] ، [كشف الخفاء 230/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں