مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے کے بعد برتن چاٹنے سے برتن کی دعائیں
حدیث نمبر: 899
من اكل فى قصعة ثم لحسها استغفرت له القصعة
”جس نے کسی برتن میں کھایا پھر اسے چاٹ لیا تو برتن اس کے لئے استعفار کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 899]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5478]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابوالیمان معلیٰ کی دادی اُم عاصم مجہول ہے۔ [مسند أحمد محقق 20724]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5478]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابوالیمان معلیٰ کی دادی اُم عاصم مجہول ہے۔ [مسند أحمد محقق 20724]
الحكم على الحديث:
ضعيف